Thursday, 28 March 2024, 08:45:48 pm
نامور قوال عزیزمیاں کی 19ویں برسی
December 06, 2019

 نامور قوال عزیز میاں کی انیس ویں برسی جمعہ کے روز منائی گئی۔

 عزیز میاں نئی دہلی میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام عبدالعزیز تھا۔

 ان کی مشہور قوالیوں میں نبی نبی یا نبی نبی، تیری صورت اور آدمی ہے بے نظیر شامل ہیں۔

 انہیں  انیس سو نواسی میں حسن کارکردگی کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

 عزیز میاں قوال نےسن دوہزار میں آج کے دن  انتقال کیا اور ملتان میں آسودہ خاک   ہوئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.