Thursday, 27 June 2019, 07:13:37 am
ترک حکومت کی آزاد جموں و کشمیر کے 5طلباء کو تعلیمی وظائف کی پیشکش
December 06, 2018

ترکی کی حکومت نے آزاد جموں و کشمیر کے پانچ طلبہ کو ترکی کے معروف تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کیلئے تعلیمی وظائف دینے کی پیشکش کی ہے۔یہ بات آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار محمد مسعود خان نے جمعرا ت کے روز اسلام آباد میں وظائف تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔