Tuesday, 16 April 2024, 08:05:42 pm
پاکستان،جرمنی موجودہ دوستی،خیرسگالی کو سیاسی و اقتصادی شراکت دار تبدیل کرنے پر متفق
December 06, 2018

 پاکستان اور جرمنی نے سیاسی اور معاشی شعبوں میں اپنے  دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔

 یہ اتفاق رائے آج اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور پاکستان میں جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر کے درمیان ملاقا ت کے دوران طے پایا۔

 فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی اور عالمی اہمیت کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔

 جرمنی کے سفیر نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔

 شاہ محمود قریشی نے جرمنی کی ممتاز کمپنی Volks Wagon کے پاکستان میں کار تیار کرنے کا یونٹ لگانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.