Saturday, 20 April 2024, 02:49:16 pm
یورپ کی تنظیم برائے تعاون و سلامتی کی وزارتی کونسل کا اجلاس آج شروع ہورہا ہے
December 06, 2018

File Photo

 یورپ کی تنظیم برائے تعاون و سلامتی کی وزارتی کونسل کا پچسیواں اجلاس آج اٹلی کے شہر میلان میں شروع ہورہا ہے جو دو دن جاری رہے گا۔

 اجلاس کے شرکا  فوج اور سیاست ، معیشت اورماحول اور انسانی معاملات  جیسے تین اہم  موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.