Thursday, 25 April 2024, 04:33:56 pm
یوکرین کانئے کروز میزائل کاکامیاب تجربہ
December 06, 2018

File Photo 

یوکرین نے نئے کروز میزائل Neptun کاکامیاب تجربہ کیا ہے۔

یوکرین کے صدر Petro Poroshenko کے مطابق یہ میزائل راکٹ شیلڈ نامی منصوبے کے تحت تیار کیا گیا جس کا مقصد ملک کی دفاعی صلاحیتوں کو مستحکم بنانا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.