Friday, 29 March 2024, 08:12:22 pm
یاسر شاہ نے اپنے 33 ویں ٹیسٹ میچ میں 200 وکٹیں حاصل کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
December 06, 2018

 پاکستان کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے ابوظہبی میں  اپنے 33 ویں ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کےخلاف دو سو وکٹیں حاصل کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

          انہوں نے ٹیسٹ میچوں کی تاریخ میں اس سے پہلے آسٹریلیا کے لیگ سپنر Clarrie Grimmett کی طرف سے دوسو وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ توڑدیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.