Wednesday, 24 April 2024, 12:49:50 pm
چین،پرتگال کاایک خطہ ایک شاہراہ منصوبے کو مشترکہ طور پر آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار
December 06, 2018

 

چین اور پرتگال نے ایشیا اور یورپ کے روابط میں استحکام اور عالمی تجارت کے فروغ کے لئے ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبے کو مشترکہ طور پر آگے بڑھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔یہ اتفاق رائے لزبن میں چین کے صدر شی چن پنگ اور پرتگال کے وزیراعظم Antonio Costa کے درمیان ملاقات میں ہوا۔ملاقات کے بعد دونوں حکومتوں کے نمائندوں نے ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبے کو مشترکہ طور پر شروع کرنے سے متعلق ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔ دونوں رہنمااس موقع پر موجود تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.