Friday, 29 March 2024, 11:19:06 am
ایران میں خودکش حملہ،تین افراد ہلاک
December 06, 2018

ایران کے شہر  چاہ بہارمیں آج ایک خودکش حملے میں تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔

خود کش حملہ آور نے دھماکہ خیز مواد سےبھری اپنی گاڑی شہر میں پولیس ہیڈ کوارٹر ز میں دھماکے سے اڑا دی۔

 کسی بھی گروپ نےحملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.