Wednesday, 12 December 2018, 09:47:31 am
ایم ڈی بیت المال کی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سے ملاقات
December 06, 2018

پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر عون عباس بپی نے آج اسلام آباد میں انفارمیشن ٹیکنالوجی وٹیلی کمیونیکیشن کے وفاقی وزیرخالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی۔انہوں نے وفاقی وزیر کو پاکستان بیت المال کی سوروزہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کی۔