Wednesday, 12 December 2018, 09:47:02 am
افغانستان، ڈرون حملے میں 8طالبان جنگجو ہلاک
December 06, 2018

افغانستان کے مغربی صوبہ فرح میں ایک ڈرون حملے میں کم سے کم آٹھ طالبان جنگجو ہلاک جبکہ سات زخمی ہوئے ہیں۔ایک بیان میں صوبائی پولیس نے بتایا کہ ڈرون حملہ غیر ملکی فوج کی طرف سے صوبے کے ضلعےBAla Bulok کے گائوں Shewon پر کیا گیا۔