Friday, 19 April 2024, 03:26:11 pm
میجر شبیر شریف شہید کا46 واں یوم شہادت
December 07, 2017

میجر شبیر شریف شہید کا بدھ کے روز46 واں یوم شہادت منایا گیا۔وہ 6دسمبر 1971کی جنگ میں ہیڈ سلیمانکی سرحد پر شہید ہوئے ۔میجر شبیر شریف کو ان کی بہادری کے اعتراف میں سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازاگیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.