Tuesday, 23 April 2024, 08:17:01 pm
گزشتہ چار برسوں میں ترقیاتی بجٹ میں نمایاں طورپر اضافہ کیا گیا ہے:مریم اورنگزیب
December 07, 2017

    اطلاعات ونشریات کی وزیرمملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت انسانی ترقی کے اشاریوں میں بہتری کے پروگراموں پر کام کررہی ہے۔

انہوں نے بدھ کے روز اسلام آباد میں ایس ڈی پی آئی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ گزشتہ چار برسوں میں ترقیاتی بجٹ میں نمایاں طورپر اضافہ کیا گیا ہے۔

اس سال دس کھرب ترقیاتی بجٹ مختص کیا گیا ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

انہوں نے اعتماد ظاہر کیا کہ بجٹ میں اضافہ انسانی ترقی کے اشاریوں میں بہتری لانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.