بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے روس کو ملکی سطح پر نشہ آور ادویات کی تیاری کے منظم پروگرام پر موسم سرما کے اولمپکس 2018ء کے لئے پابندی عائد کر دی ہے۔کمیٹی کے صدر نے کہا کہ THOMAS BACH روس نے اولمپک گیمز اور کھیلوں کی روح پر غیرمعمولی حملہ کیا ہے۔تاہم انہوں نے یہ اعلان بھی کہا کہ اولمپک قواعد و ضوابط کی پابندی کرنیوالے روسی اتھلیٹس کو مقابلے میں حصہ لینے کی اجازت ہو گی۔