Friday, 19 April 2024, 08:54:01 pm
انڈونیشیا،سمندری طوفان کے باعث40سے زائد افراد ہلاک
December 06, 2017

 انڈو نیشیا کے علاقے جاوا میں سمندری طوفان کے باعث چالیس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ملک کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق طوفان سے اٹھائیس ہزار افراد بے گھر اور تقریبا پانچ ہزار مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.