Wednesday, 24 April 2024, 06:24:17 pm
ڈیرہ اسماعیل خان:نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی کے دواہلکارشہید
November 06, 2019

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی کے دواہلکارشہید جبکہ دوزخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق وہ رکشہ پرتحصیل کے علاقے لُونی سے باچہ آبادجارہے تھے۔(این این آر،وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.