Thursday, 25 April 2024, 03:18:32 pm
انتشار پھیلانے کی سیاست نے ملک کو ہمیشہ نقصان پہنچایا ہے:وزیراعلیٰ پنجاب
November 06, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انتشار پھیلانے کی سیاست نے ملک کو ہمیشہ نقصان پہنچایا ہے۔

 آج لاہور سے جاری ایک بیان میں انہوں نےکہا کہ ملک کے مفاد کا تحفظ سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے۔

 وزیراعلیٰ نے کہا کہ ملک میں انتشار پھیلانے کے خواہاں عناصر قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کررہے ہیں۔

 انہوں نےکہا کہ ایک مختصر عرصے میں ملک کی پائیدار ترقی کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.