Wednesday, 14 November 2018, 10:54:47 pm
پاکستان اور نیوز ی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا
November 06, 2018

 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹی 20سیرز میں وائٹ واش کیا۔

 قومی ٹیم نے چھوٹے فارمیٹ کی بڑی کامیابیوں کو جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر چار بجے شروع ہو گا۔