Saturday, 20 April 2024, 07:54:15 pm
وزیراعظم کے دورہ چین سے اقتصادی راہداری کے بارے میں افواہیں ختم ہوگئیں:تجزیہ کار
November 06, 2018

تجزیہ کاروں نے کہاہے کہ وزیراعظم کے دورہ چین سے پاک چین اقتصادی راہداری کے بارے میں افواہیں اور غلط فہمیاں ختم ہوگئی ہیں۔

ریڈیو پاکستان کے خبروں اورحالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان اور چین کے درمیان پندر ہ نئے معاہدوں سے بڑے منصوبوں کے دائرہ کار کو مزید وسعت ملے گی۔تجزیہ کاروں میں ڈاکٹررسول بخش رئیس، ڈاکٹرپرویزاقبال چیمہ، ڈاکٹرشاہدحسن صدیقی، ڈاکٹر صبورغیور،رضامحمدخان اور ڈاکٹرطلعت وزارت شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.