Friday, 29 March 2024, 10:00:55 am
گلگت بلتستان میں صحت کارڈ پروگرام کو مزید توسیع دی جائے گی:عامرمحمودکیانی
November 06, 2018

 نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کو آرڈ ی نیشن کے وزیر عامرمحمودکیانی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں صحت کارڈ پروگرام کو مزید توسیع دی جائے گی۔

 آج اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے گورنر سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق صحت کے شعبے کی بہتری حکومت کی ترجیح ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.