مزاحیہ اداکار عمر شریف کی نماز جنازہ آج تیسرے پہر تین بجے کلفٹن پارک کراچی میں ادا کی گئی۔بعد میں انہیں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک کیاگیا۔