Saturday, 20 April 2024, 05:43:59 am
اپوزیشن جماعتیں عوامی حمایت حاصل کرنے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہیں،شہوانی
October 05, 2020

بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شہوانی نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کی جماعتیں اپنے احتجاجی مظاہروں کے دوران عوامی حمایت حاصل کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.