Friday, 18 October 2019, 11:37:42 am

مزید خبریں

 
گورنر کا تحریک انصاف کے مقتول رہنما کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
October 06, 2019

سندھ کے گورنر عمران اسماعیل آج عزیز آباد میں تحریک انصاف کے قتل ہونے والے مقامی رہنماء کی رہائش گاہ پر گئے۔گورنر نے مقتول رہنماء کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور قاتلوں کی گرفتاری یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے کی تحقیقات میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔