Thursday, 22 October 2020, 01:57:43 pm
سندھ حکومت نے تمام اضلاع میں ایڈمنسٹریٹر تعینات کردئیے
September 06, 2020


سندھ حکومت نے مقامی حکومتوں کی تحلیل کے بعد کراچی سمیت صوبہ کے تمام اضلاع میں ایڈمنسٹریٹر تعینات کیے ہیں۔
اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
مقامی حکومتوں کے سیکرٹری افتخار علی شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کیا گیا ہے جبکہ دیگر اضلاع میں متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو ایڈمنسٹریٹر کا چارج دیا گیا ہے۔