Thursday, 22 October 2020, 02:04:14 pm

مزید خبریں

 
میجر جنرل احسان محمود کی لالک جان شہید کے مزار پر حاضری
September 06, 2020

گلگت بلتستان میں یوم دفاع و شہداء کی مرکزی تقریب ہندور میں نشان حیدر حوالدار لالک جان شہید کے آبائی قصبےYASIN میں ہوئی۔
کمانڈر فورس کمانڈ ناردرن ایریاز میجر جنرل احسان محمود خان نے لالک جان شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔