Friday, 20 September 2019, 10:14:56 am
وزیراعلیٰ کا شہداء کو شاندار خراج عقیدت
September 06, 2019

گلگت میں یوم دفاع کی بڑی تقریب FCNA آڈیٹوریم میں ہوئی ۔گلگت بلتستان کے وزیراعلی حافظ حفیظ الرحمن اس موقع پر مہمان خصوصی تھے ۔انہوں نے اپنے خطاب میں شہداء کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ۔انہوںنے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور وہاں مسلمانوں کی نسل کشی پربھارت کی مذمت کی ۔بعد میں وزیراعلی نے شہدا کے لواحقین میں تحائف تقسیم کیئے۔