Friday, 20 September 2019, 10:31:40 am
نارووال،سڑک حادثے میں سکول کے 8بچے،رکشہ ڈرائیور جاں بحق
September 06, 2019

File photo

آج نارووال کے علاقے ظفروال میں سڑک کے ایک حادثے میں سکول کے سات بچے اور ایک رکشہ ڈرائیور جاں بحق اور سات شدید زخمی ہوگئے۔ پنجاب کے وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ کوئٹہ میںبھی ایک وین اور آئل ٹینکر کے تصادم میں تین افراد زندہ جل گئے اور متعدد زخمی ہوگئے۔