Friday, 19 April 2024, 10:19:10 pm
مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب
September 06, 2019

آج صبح کراچی میں قائداعظم محمدعلی جناح کے مزارپرگارڈزکی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔

پاک فضائیہ کی اصغرخان اکیڈمی کے کیڈٹس کے چاق وچوبنددستے نے گارڈزکے فرائض سنبھالے۔

ایئروائس مارشل حامدرشیدنے مزارپرچادرچڑھائی اورفاتحہ خوانی کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.