Saturday, 20 April 2024, 05:06:19 am
پاک فضائیہ نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر نیانغمہ جاری کردیا
September 06, 2018

 

پاک فضائیہ نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر وردی کے موضوع پرایک نیانغمہ جاری کیاہے۔

یہ نغمہ ممتازپاکستانی گلوکارشفقت امانت علی نے گایاہے۔

یہ گاناپاک فضائیہ کے تمام افسروں اورجوانوں کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرنے کے علاوہ مختلف وردیوں میں ملبوس مسلح افواج کے اہلکاروں کیلئے جذبہ احترام پیدا کرتاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.