Thursday, 25 April 2024, 03:55:06 am
سندھ میں محکمہ موسمیات کی مون سون ایڈوائزری جاری،بارش کے حوالے سےہنگامی ٹیم تشکیل
August 06, 2020

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے محکمہ موسمیات کی مون سون ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے بارش کے حوالے سے ایک ہنگامی ٹیم تشکیل دی ہے۔

 وزیراعلیٰ نے تمام منتخب ارکان صوبائی اسمبلی، معاون خصوصی اور وزرا کو ذمہ داریاں بھی سونپ دی ہیں، مراد علی شاہ نے انہیں ہدایت کی ہے کہ اس مہینے کی نو تاریخ تک اپنے علاقوں میں موجود رہیں اورمسائل حل کریں۔

 مقامی حکومتوں کے صوبائی وزیر بارش کے حوالےسے ہنگامی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.