Friday, 19 April 2024, 11:03:33 am
پی سی بی کا بے روزگار قومی خواتین کرکٹرز کےلئے تین ماہ کے مالی امدادی پیکیج کا اعلان
August 06, 2020

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے بے روزگار قومی خواتین کرکٹرز کےلئے تین ماہ کے مالی امدادی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔

 سکیم کے تحت 25 خواتین کرکٹرز اس سے استفادہ کریں گی جنہیں اگست سے اکتوبر تک 25 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔

 یہ فیصلہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث موجودہ معاشی مسائل کا جائزہ لینے کے بعد کیاگیا کیونکہ اس وبا سے کرکٹ کی سرگرمیاں بھی متاثر ہوئی ہیں

Error
Whoops, looks like something went wrong.