Saturday, 20 April 2024, 08:07:14 am
مودی چین کے ساتھ بھارت کے سرحدی تنازع سے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں:راہول
August 06, 2020

 بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ نریندر مودی چین کے ساتھ بھارت کے سرحدی تنازع سے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں۔

 لداخ میں چین کے داخل ہونے سے متعلق بھارتی وزارت دفاع کے باضابطہ تسلیم کرنے کے حوالے سے ایک خبر کا حوالہ دیتے ہوئے راہول گاندھی نے ٹویٹر پر استفسار کیا کہ وزیراعظم کیوں جھوٹ بول رہے ہیں؟

Error
Whoops, looks like something went wrong.