Friday, 29 March 2024, 02:06:58 pm
گوتریز کا عالمی برادری پر جوہری خطرے سے آزاد مستقبل کی تشکیل کیلئے کوششوں پر زور
August 06, 2020

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے کہا ہے کہ یہ مذاکرات، اعتماد سازی کے اقدامات، جوہری ہتھیاروں کے حجم میں کمی اور انتہائی صبر و تحمل کا وقت ہے۔ہیروشیما کی امن یادگاری تقریب کے لئے ویڈیو پیغام میں انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ جوہری خطرے سے آزاد مستقبل کی تشکیل کے لئے کوششیں کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.