Thursday, 25 April 2024, 06:31:26 am
فلسطین کا عالمی برادری پر اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے پر زور
August 06, 2020

فلسطین نے عالمی برادری پرزوردیاہے کہ وہ فلسطینی علاقوں میں اُس کی خلاف ورزیاں روکنے کے لئے اسرائیل پرپابندیاں عائدکرے۔

ایک یبان میں فلسطین کی وزارت خارجہ نے بھی مغربی کنارے اورمشرقی بیت المقدس میں اسرائیل کے توسیع پسندانہ اورنوآبادیاتی اقدامات خصوصاً اس کی اراضی ہتھیانے اورفلسطینیوں کے گھرمنہدم کرنے کی مذمت کی۔ادھراقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ اسرائیل نے گزشتہ دوہفتوں کے دوران مغربی کنارے اورمشرقی بیت المقدس میں تیس عمارتیں منہد م کی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.