Saturday, 20 April 2024, 07:18:15 am
بیروت کی بندرگاہ پردھماکہ،ہلاک ہونے والوں کی تعداد 135 ہوگئی
August 06, 2020

لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پرزورداردھماکے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کرایک سوپینتیس ہوگئی ہے جبکہ پانچ ہزارسے زیادہ افرادزخمی ہیں۔

لبنان کی کابینہ نے بیروت میں دوہفتے کے لئے ہنگامی حالت اورآج سے تین روزہ سوگ کا اعلان کیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.