Thursday, 25 April 2024, 01:53:35 am
بابری مسجد کےواقعہ کو ایودھیا کے ورثے سے نہیں نکالا جاسکتا: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین
August 06, 2020

 بھارت میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کےصدر اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ بابری مسجد کےواقعہ کو ایودھیا کے ورثے سے نہیں نکالا جاسکتا۔

 ‘‘بابری زندہ ہے’’ کے عنوان کے ساتھ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بابری مسجد تھی، ہے اور رہے گی۔

 ایک اور موقع پر انہوں نےکہا کہ نریندر مودی  نے رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنے عہدے کے حلف کی خلاف ورزی کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.