File Photo
اولڈٹریفورڈمیں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روزپاکستان انگلینڈ کے خلاف 139رنزدو کھلاڑی آئوٹ پرآج (جمعرات) اپنی پہلی اننگ کاکھیل دوبارہ شروع کرے گا۔
بابراعظم 69اورشان مسعود 46رنزپرکھیل رہے ہیں۔