Tuesday, 22 September 2020, 08:58:56 am
امریکہ اور روس نے ایٹمی ہتھیاروں کے معاملے پر پیشرفت کی:پومپیو
August 06, 2020

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ اُن کے ملک نے ایٹمی ہتھیاروں کے معاملے پر روس کے ساتھ پیشرفت کی ہے اورامیدہے کہ چین اس مباحثے میں شرکت کافیصلہ کرے گا۔

صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امریکہ ، روس اورچین کے درمیان تذویراتی مذاکرات، دنیاکودرپیش خطرات کم کرنے کے لئے آگے بڑھنے کافیصلہ کریں گے۔