Tuesday, 23 April 2024, 04:27:15 pm
این سی او سی کا کوروناوائرس کی وباکومزیدپھیلنے سے روکنے کیلئے آگاہی مہم تیزکرنے کافیصلہ
August 06, 2020

File Photo

نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر نے ملک میں کوروناوائرس کی وبا کو مزید پھیلنے سے روکنے کےلئے وسیع پیمانے پر عوامی آگاہی مہم کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 یہ فیصلہ آج (جمعرات) اسلام آباد میں منصوبہ بندی وترقی کے وزیر اسد عمر کے زیرصدارت نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر کے اجلاس میں کیاگیا۔

 اجلاس کو بتایا گیا کہ کورونا وائرس کے پھیلنے میں نمایاں کمی آنے کے باوجود یہ حقیقت ہے کہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد نہیں کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.