Thursday, 25 April 2024, 03:39:13 pm
کراچی کی صفائی کا منصوبہ وضع کرلیا گیا ہے: علی زیدی
August 06, 2019

سمندری امور کے وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ کراچی کی صفائی کا منصوبہ وضع کرلیا گیا ہے اور اس ضمن میں وسائل کا انتظام کیا جارہا ہے۔

 کراچی میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مہم کے لئے صفائی اور سکیورٹی کے عملے کو متحرک کرنے اور درکار آلات کی دستیابی یقینی بنانے کاعمل آج شروع ہوگا۔

 انہوں نے کہا کہ صفائی کا مہم کا مکمل عمل کراچی کی قیادت اور انتظامیہ کے نمائندوں کی طرف سے شروع کیا جارہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.