Thursday, 16 September 2021, 09:42:32 pm
کوئٹہ:سیکیورٹی اداروں کے ساتھ فائرنگ تبادلے میں پانچ دہشتگرد ہلاک
July 06, 2021

کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں محکمہ انسداد دہشت گردی اورسیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گردہلاک ہوگئے ہیں۔محکمہ انسداد دہشت گردی کے ترجمان کے مطابق دہشت گردصوبے میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اورگولہ بارود کی بھاری کھیپ بھی برآمدکرلی گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.