Monday, 10 August 2020, 04:48:40 am
پاکستان، برطانیہ ٹیسٹ سیریز کیلئے نظام الاوقات کااعلان
July 06, 2020

برطانوی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے نظام الاوقات کا اعلان کر دیا۔
پہلا ٹیسٹ میچ 5اگست کو اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلا جائے گا۔

دوسراٹیسٹ میچ13اگست جبکہ تیسرا21کو ایجز باؤل میں کھیلا جائے گا۔