Saturday, 20 April 2024, 01:32:31 pm
وزیرخارجہ کی ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ کو پاکستان کے دورے کی دعوت
July 06, 2020

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے افغانستان کی قومی مصالحت کے بارے میں اعلیٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی ہے۔

افغانستان کے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی نمائندے محمدصادق نے ایک رپورٹ میں کہاہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں پیشرفت ہورہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ کے دورے کی تاریخ باہمی طورپرطے کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.