Wednesday, 24 April 2024, 06:17:28 am
ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد دو لاکھ31 ہزار818ہوگئی
July 06, 2020

ملک میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ31ہزار649مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ 

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں تین ہزار تین سو چوالیس افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد اس وباء سے متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد دو لاکھ31 ہزار818ہوگئی ہے ۔گزشتہ ایک روز میں50 اموات کے بعداس وباء سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 4 ہزار 762ہو گئی ہے اور اس دوران کورونا کے22 ہزار271 ٹیسٹ کئے گئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.