Tuesday, 23 April 2024, 05:54:27 pm
ملک میں کہیں کہیں بارش کا امکان
July 06, 2020

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران شمال مشرقی بلوچستان ،سندھ، پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج (پیر) صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباداورکوئٹہ 24ڈگری سینٹی گریڈلاہور 30کراچی 31پشاور 25مری 17گلگت 15اورمظفرآباد 22ڈگری سینٹی گریڈمقبوضہ کشمیر کے بارے میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، جموں،Leh، پلوامہ، اننت ناگ ،شوپیاں اور بارہ مولہ میں مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح سرینگر، پلوامہ،اننت ناگ، شوپیاں اوربارہ مولہ میںدرجہ حرارت18ڈگری سینٹی گریڈ ، جموں28اور Leh میں سات ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.