Friday, 29 March 2024, 01:04:34 am
مقبوضہ کشمیر:ممتازکشمیری مجاہدکمانڈربرہان وانی کی برسی کے موقع پر پوسٹرزآویزاں کردیئے گئے
July 06, 2020

مقبوضہ کشمیرمیں ممتازکشمیری مجاہدکمانڈربرہان وانی اوردوسرے شہداء کی برسی کے موقع پر سرینگر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں پوسٹرزآویزاں کردیئے گئے ہیں جوبدھ کومنائی جائے گی۔

برہان وانی کوبھارتی فوجیوں نے آٹھ جولائی دوہزارسولہ کواسلام آباد کے علاقے ککرناگ میں شہید کردیاتھا۔یہ پوسٹرزنوجوانوں کی ایک تنظیم مزاحمتی یوتھ لیگ نے آویزاں کئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.