Friday, 29 March 2024, 10:38:11 am
قومی اداروں میں بہتری لانے کیلئے اصلاحات کی جائیں گی:ذوالفقاربخاری
July 06, 2020

File Photo

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقاربخاری نے کہاہے کہ سیاحتی سرگرمیاں کھولنے کے بارے میں فیصلہ اس ماہ کے وسط تک کرلیاجائے گا۔

ایک نجی نیوزچینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت موجودہ صورتحال میں کوروناوائرس کے خطرے کے تناظرمیں سیاحت کاشعبہ کھولنے کااقدام نہیں کرسکتی۔انہوں نے کہاکہ مقامی اورغیرملکی سیاحوں کی سہولت کے لئے تھری اورفورسٹارہوٹل کا تعمیراتی کام جاری ہے۔ذوالفقاربخاری نے کہاکہ قومی اداروں میں بہتری لانے کے لئے اصلاحات کی جائیں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.