Tuesday, 23 April 2024, 10:01:08 pm
جاپان:سیلاب اورمٹی کے تودے گرنے سے 37 افرادکے ہلاک ہونے کاخدشہ
July 06, 2020

جاپان میں شدیدبارشوں کے بعدبدترین سیلاب اورمٹی کے تودے گرنے سے کم سے کم سینتیس افرادکے ہلاک ہونے کاخدشہ ہے۔

ہزاروں امدادی کارکن تباہ ہونے والے مکانات کے ملبے سے لوگوں کی تلاش کے لئے بھرپور کوششیں کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.