Saturday, 20 April 2024, 06:23:58 pm
حکومت جملہ حقوق کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کرے گی،وزیراطلاعات
July 06, 2020

وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت جملہ حقوق کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کرے گی۔فلمی صنعت کے فنکاروں اور دیگر فریقوں کے ایک اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنے کام کی رائلٹی حاصل کرنا فنکاروں کا حق ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمارے فنکار ہماری شناخت اور قومی اثاثہ ہیں اور وہ ملکی ثقافت اور شناخت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.