Friday, 29 March 2024, 12:13:12 am
فلسطینی قیادت نے اسرائیلی کوششیں ناکام بنانے کیلئے کی گئی سفارتی کوششوں کوسراہا
July 06, 2020

File Photo

فلسطین کی قیادت نے مغربی کنارے کے بعض حصوں کے انضمام کی اسرائیلی کوششیں ناکام بنانے کے لئے کی گئی سفارتی کوششوں کوسراہاہے۔تنظیم آزادی فلسطین کے سیکرٹری جنرل صائب ارکات نے ایک انٹرویومیں کہاہے کہ وہ انضمام کے اسرائیلی منصوبے کوروکنے کے لئے عالمی اتحادکے قیام کے لئے کام کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ فلسطینی صدرمحمودعباس اسرائیلی منصوبے کے نتائج کے بارے میں عالمی رہنمائوں سے رابطے کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.