Wednesday, 24 April 2024, 02:04:34 pm
اسلامی ترقیاتی بینک پولیو کے خاتمے کیلئے پاکستان کوچھ کروڑ ڈالر فراہم کریگا
July 06, 2020

اسلامی ترقیاتی بینک پولیو کے خاتمے کے پروگرام کے لئے پاکستان کوچھ کروڑ ڈالر فراہم کریگا۔

نئی امدادکی منظوری جدہ میں بینک کے بورڈآف ایگزیکٹوڈائریکٹرزکے آن لائن اجلاس کے دوران دی گئی۔اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہاگیاہے کہ پاکستا ن میں خصوصاً خیبرپختونخوامیں پولیو وائرس کی منتقلی کے خاتمے کے لئے ابھی مزیدکام کرنے کی ضرورت ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.